بلدیاتی الیکشن‘ حلقہ بندیاں‘ ووٹر لسٹ مارچ میں مکمل ہونیکا امکان 

بلدیاتی الیکشن‘ حلقہ بندیاں‘ ووٹر لسٹ مارچ میں مکمل ہونیکا امکان 

  

خانیوال (بیورونیوز)حکومت نے نئے بلدیاتی نظام کے تحت مئی میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے کرونا وائرس کی وجہ سے 31جنوری تک بلدیاتی انتخابات ملتوی کئے گئے ہیں اب یہ ا نتخابات مئی میں کروانے کیلئے الیکشن کمیشن کو ہدایت جاری کردی گئی ہیں دوسری طرف الیکشن کمیشن نے بھی بلدیاتی انتخابات کروانے کیلئے اپنی تیاریاں مکمل کرنے(بقیہ نمبر24صفحہ 6پر)

 کا عندیہ دیدیا ہے نئے بلدیاتی نظام کے تحت حلقہ بندیاں ووٹر لسٹ کا کام بھی مارچ میں مکمل کرلیا جائے گا جبکہ انتخابات مئی کے مہینہ میں منعقد کروائے جاسکتے ہیں۔

امکان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -