آگ لگنے سے 70 سالہ خاتون جھلس کر زخمی

      آگ لگنے سے 70 سالہ خاتون جھلس کر زخمی

  

رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان) کپڑوں میں آگ لگنے کے باعث 70 سالہ خاتون جھلس کر شدید زخمی ہوگئی‘ تفصیل(بقیہ نمبر27صفحہ 6پر)

 کے مطابق راجن پور کی رہائشی 70 سالہ عزیز مائی آگ تاپ رہی تھی کہ اچانک کپڑوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں وہ جھلس کر شدید زخمی ہو گئی ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

آگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -