صوبائی وزیر سبطین خان کیخلاف ریفرنس پرسماعت آج ہو گی

صوبائی وزیر سبطین خان کیخلاف ریفرنس پرسماعت آج ہو گی
صوبائی وزیر سبطین خان کیخلاف ریفرنس پرسماعت آج ہو گی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر سبطین خان کیخلاف احتساب عدالت میں ریفرنس پرسماعت آج ہو گی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق صوبائی وزیر سبطین خان اپنے خلاف ریفرنس پر آج احتساب عدالت پیش ہونگے،سبطین خان سمیت8 ملزمان پر اختیارات سے تجاوز کاالزام ہے،نیب نے الزام عائد کیا ہے کہ سبطین خان کے 2007 میں غیرقانونی اقدامات سے قومی خزانے کو نقصان پہنچا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -