شدید دھند کے باعث لاہور آنے اور جانے والی ملکی و غیرملکی پروازیں متاثر

شدید دھند کے باعث لاہور آنے اور جانے والی ملکی و غیرملکی پروازیں متاثر
شدید دھند کے باعث لاہور آنے اور جانے والی ملکی و غیرملکی پروازیں متاثر

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید دھند کے باعث لاہور آنے اور جانے والی متعددملکی و غیرملکی پروازیں متاثرہو گئیں۔

نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق شارجہ سے آنے والی ائیربلیو کی پرواز پی اے 413 ،دبئی جانے والی پرواز پی اے 416 منسوخ کردی گئی۔

اسی طرح دبئی سے آنیوالی ائیربلیو کی پروازپی اے417 ،ابوظہبی سے آنے والی پرواز ای وائے 241 اورابوظہبی جانے والی پرواز ای وائے 242 منسوخ ہو گئی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -