یہ سال میڈاِن پاکستان ،آلات مشینوں کیلئے گیم چینجرہوگا،فوادچودھری

یہ سال میڈاِن پاکستان ،آلات مشینوں کیلئے گیم چینجرہوگا،فوادچودھری
یہ سال میڈاِن پاکستان ،آلات مشینوں کیلئے گیم چینجرہوگا،فوادچودھری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری کاکہناہے کہ یہ سال میڈاِن پاکستان ،آلات مشینوں کیلئے گیم چینجر ہوگا،ہم پہلے اپنی سرنج تک نہیں بناتے تھے ۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ اس سال جدید مشینری بنانے والے ملکوں میں شامل ہو جائیںگے،دنیا کے دو بڑے برانڈز پاکستان میں اپنی فیکٹری لگانے کو تیار ہیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -