وفاق اورگلگت بلتستان کی مشترکہ ٹیم ترقیاتی پیکج مرتب کریگی، اسد عمر

وفاق اورگلگت بلتستان کی مشترکہ ٹیم ترقیاتی پیکج مرتب کریگی، اسد عمر
وفاق اورگلگت بلتستان کی مشترکہ ٹیم ترقیاتی پیکج مرتب کریگی، اسد عمر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کےساتھ مل کرٹیم بنائی ہے،وفاق اورگلگت بلتستان کی مشترکہ ٹیم ترقیاتی پیکج مرتب کریگی۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ٹیم چندہفتوں میں گلگت بلتستان کیلئے تاریخی پیکج تیارکریگی،وزیراعظم کی ترجیح وہ پاکستانی ہیں جوپسماندہ علاقے سے ہیں،دونہیں ایک پاکستان۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -