شادی شدہ خاتون کو پسند کرنے والے شخص نے خواہش پوری نہ ہونے پر اسے قتل کر دیا 

شادی شدہ خاتون کو پسند کرنے والے شخص نے خواہش پوری نہ ہونے پر اسے قتل کر دیا 
شادی شدہ خاتون کو پسند کرنے والے شخص نے خواہش پوری نہ ہونے پر اسے قتل کر دیا 

  

بہاولنگر (ڈیلی پاکستان آن لائن )بہاول نگر میں ایک شخص نے شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کردیا ہے ۔

ڈی ایس پی زبیر بنگش کے مطابق واقعہ مہار شریف میں پیش آیا جہاں شادی سے انکار پر ایک شخص نے خاتون کو مشروب میں مبینہ طور پر زہر ملاکر پلادیا اور قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، خاتون کی 5 سال قبل شادی ہوئی تھی اور 2 بچے تھے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -بہاول نگر -