اسلام آبادہائیکورٹ، سنتھیاڈی رچی اور رحمان ملک کی مقدمات اندراج کے کیسزواپس لینے کی درخواستیں منظور

اسلام آبادہائیکورٹ، سنتھیاڈی رچی اور رحمان ملک کی مقدمات اندراج کے کیسزواپس ...
اسلام آبادہائیکورٹ، سنتھیاڈی رچی اور رحمان ملک کی مقدمات اندراج کے کیسزواپس لینے کی درخواستیں منظور

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سنتھیاڈی رچی اور رحمان ملک کی مقدمات اندراج کے کیسزواپس لینے کی درخواستیں منظورکرلی گئیں ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دونوں نے ایک دوسرے کیخلاف مقدمات درج کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کر رکھا تھا،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے دونوں درخواستیں منظور کر لیں۔رحمان ملک کے وکیل نے بھی سنتھیا ڈی رچی کے خلاف درخواست واپس لے لی، عمران فیروز ملک ایڈووکیٹ کاکہناہے کہ سنتھیاڈی رچی نے کیس واپس لینے کیلئے متفرق درخواست دائرکی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -