مشیر داخلہ واحتساب کاعظمیٰ بخاری کو50 کروڑ روپے ہرجانے کانوٹس

مشیر داخلہ واحتساب کاعظمیٰ بخاری کو50 کروڑ روپے ہرجانے کانوٹس
مشیر داخلہ واحتساب کاعظمیٰ بخاری کو50 کروڑ روپے ہرجانے کانوٹس

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر داخلہ واحتساب شہزاداکبر نے عظمیٰ بخاری کو50 کروڑ روپے ہرجانے کانوٹس بھیج دیا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق شہزاداکبرکاکہناہے کہ ن لیگ کی عظمیٰ بخاری نے مجھ پرکرپشن لینے کے الزامات لگائے ہیں ،عظمیٰ بخاری کو الزام لگانے پر لیگل نوٹس بھیجا ہے ۔

نوٹس میں کہاگیا ہے کہ عظمیٰ بخاری نے جوالزامات لگائے انہیں ثابت کرنا ہوگا،عظمیٰ بخاری الزامات ثابت نہیں کرتیں توعدالت میں سامنا کریں ،شہزاداکبر کاکہناہے کہ عظمیٰ بخاری اپنے جھوٹے بیان پر غیرمشروط معافی مانگیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -