نیب نے خواجہ آصف کی 10 بڑی کمپنیوں کے شیئرز کی تفصیلات حاصل کرلیں 

نیب نے خواجہ آصف کی 10 بڑی کمپنیوں کے شیئرز کی تفصیلات حاصل کرلیں 
نیب نے خواجہ آصف کی 10 بڑی کمپنیوں کے شیئرز کی تفصیلات حاصل کرلیں 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب) نے خواجہ آصف کی 10 بڑی کمپنیوں کے شیئرز کی تفصیلات حاصل کرلیں ۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق نیب نے پرائیویٹ بروکر سے خواجہ آصف کے شیئرزکی تفصیلات حاصل کرلیں،نیب نے خواجہ آصف کے خلاف تحقیقاتی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق خواجہ آصف کے آئی ٹی کی ایک کمپنی میں ایک کروڑ سے زائد کے شیئرزہیں ،لیگی رہنما کے تین بینکوں میں ایک کروڑ16 لاکھ سے زائدکے شیئرز ہیں ، خواجہ آصف کے سوئی سدرن گیس پائپ لائنز میں 77 لاکھ سے زائد کے شیئرزہیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -