پولیس کا گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ، اندر کیا ہورہا تھا؟ دیکھ کر ہوش اڑگئے

پولیس کا گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ، اندر کیا ہورہا تھا؟ دیکھ کر ہوش اڑگئے
پولیس کا گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ، اندر کیا ہورہا تھا؟ دیکھ کر ہوش اڑگئے

  

منگلورو (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست کرناٹک کے ساحلی شہر منگلورو میں پولیس نے ایک گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ مار کر جسم فروشی کے گروہ کو بے نقاب کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے منگلورو میں واقع ’ہندوستان لاڈج‘ نامی گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ مارا جہاں دوسرے اضلاع کی خواتین سے جسم فروشی کروائی جا رہی تھی۔

پولیس نے کارروائی کے دوران اس قبیح فعل میں مصروف پانچ ملزمان اور چار لڑکیوں کو گرفتار کرلیا۔ جسم فروشی کے اس نیٹ ورک کا سربراہ سنیل ہے، پولیس نے گیسٹ ہاؤس کے منیجر عبدالبشیر، روم بوائے ادھے شیٹھی سمیت گاہکوں بھرت اور بال کرشنا کو بھی گرفتار کیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -