دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق

دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق
دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق

  

عمرکوٹ (سید ریحان شبیر )نواحی گاؤں ساڈر میں  دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق  ہوگئے جس پر گاؤں میں سوگ کی فضا چھاگئی۔

تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ کے نواحی گاؤں ساڈر میں  ایک گھر میں کچی دیوار کی مرمت کے دوران دیوار دو مصوم بچوں چار سالہ امجد ،اور سات سالہ الطاف آریسر  پر آگری،  ان بچوں کو شدید نازک حالت میں ڈھورونارو کے سول ہسپتال میں لےجایا گیا جہاں دونوں جان کی بازی ہارگئے، دونوں مصوم بچوں کی لاشیں ضروری کارروائی کےبعد ورثاء کےحوالے کردی گئیں۔

مزید :

علاقائی -سندھ -عمرکوٹ -