برطانیہ کے ٹاور برج کا ایک مادہ کوا لاپتہ برطانوی میڈ یا پر چرچے

برطانیہ کے ٹاور برج کا ایک مادہ کوا لاپتہ برطانوی میڈ یا پر چرچے
برطانیہ کے ٹاور برج کا ایک مادہ کوا لاپتہ برطانوی میڈ یا پر چرچے

  

لندن (مجتبی علی شاہ ) لندن کے مشہور و معروف ٹاور برج کا کوّا (مرلینا) لاپتہ ہوگیا جس کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے ۔ 

350 سالہ قدیم افسانہ ہے کہ ٹاور برج پر موجود چھ کوّے اگر یہاں سے چلے جاتے ہیں تو بادشاہت اور ٹاور برج دونوں گر جائیں گے،ٹاور برج انتظامیہ کے مطابق ٹاور برج پر اب بھی سات کوے موجود ہیں جبکہ مطلوبہ تعداد چھ ہے۔ مرلینا کو ٹاور برج کے کووں کی ملکہ کی حیثیت حاصل تھی جو اس وقت گم ہوچکی ہیں اور اسی وجہ سے خبروں میں ہیں ، خیال کیا جارہاہے کہ  مرلینا مر گئی ہے یا کوئی حادثہ پیش آگیا۔

مزید :

برطانیہ -