چچا نے 13 سالہ بھتیجی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا

چچا نے 13 سالہ بھتیجی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
چچا نے 13 سالہ بھتیجی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا

  

راجن پور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) راجن پور کے علاقے داجل میں سنگدل چچا نے 13 سالہ بھتیجی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوگئی ہے جب کہ ملزم فرار ہوگیا ہے۔پولیس نے ملزم کے خلاف قتل اور زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -راجن پور -