چین نے پاکستان پر بڑی پابندی لگادی

چین نے پاکستان پر بڑی پابندی لگادی
چین نے پاکستان پر بڑی پابندی لگادی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین نے پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پروازوں پر تین ہفتوں کیلئے پابندی عائد کردی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق بعض پاکستانی مسافروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد چین نے پی آئی اے کی پروازوں پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔ پی آئی اے کی پروازوں پر تین ہفتوں کی پابندی عائد ہونے کے بعد انہیں منسوخ کردیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق چین تمام مسافروں کا اپنے ملک پہنچنے کے بعد بھی کورونا ٹیسٹ کرتا ہے۔ 

مزید :

Breaking News -اہم خبریں -قومی -