ملتان سمیت پنجاب کی جیلوں میں فیملی روم بنانے کا فیصلہ

ملتان سمیت پنجاب کی جیلوں میں فیملی روم بنانے کا فیصلہ

  

  ملتان ( وقا ئع  نگار)پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ملتان سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں فیملی روم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جیل میں فیملی رومز لمبی قید کاٹنے والا / والی قیدی ہر تین ماہ بعد اپنی بیوی/خاوند اور سات سال سے کم عمر بچے کے ساتھ دو دن گزار سکیں گے۔ اس سلسلے میں وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سنٹرل جیل فیصل آباد (بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

میں انڈسٹریل سٹچنگ یونٹس اور فیملی رومز کا افتتاح کیا جس کے بعد باقی جیلوں میں شروع ہوجائے گا۔

فیملی روم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -