رحیم یارخان:کچے کی صورتحال ایس پی انویسٹی گیشن کابکتربند میں معائنہ،جوانوں کی حوصلہ ا فزائی
رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)ایس پی انویسٹی گیشن کیپٹن(ر)دوست محمد نے پولیس کیمپس کچہ بھونگ کا اچانک دورہ کیا۔ ایس ایچ او تھانہ بھونگ الیاس علی گورایہ کے ہمراہ کچہ بھونگ میں قائم پولیس کیمپس کا دورہ کر کے مجموعی صورت حال کا جائزہ لیا، اس موقع پر ایس(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)
ایچ او نے انہیں علاقہ کی مجموعی صورت حال کے بارہ میں بریفنگ دی جس پر انہوں نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ جو حکمت عملی کو موئثر رکھا جائے اور دن رات چیکنگ اور رابطہ کاری کو فعال رکھ کر علاقہ میں الرٹ رہتے ہوئے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کو جاری رکھیں، انہوں نے جوانوں سے بھی ملاقات کی اور ان کے ساتھ بکتر بند گاڑی میں سوار ہو کر گرد و پیش کا جائزہ لیا اور جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔
کچے کاعلاقہ