ملتان میں سول ججز کی 6رہائش گاہوں  کیلئے 70لاکھ جاری کرنیکی منظوری   

 ملتان میں سول ججز کی 6رہائش گاہوں  کیلئے 70لاکھ جاری کرنیکی منظوری   

  

ملتان (خصو صی  رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس ملتان میں سول ججز کی 6 رہائش گاہوں کی مرمت و تزئین و آرائش کے لیے 70 لاکھ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مذکورہ رہائش (بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

گاہیں چند سال قبل تعمیر کی گئیں تھیں۔ اس ضمن میں سول ججز کی رہائش گاہوں بی-7 سے بی-12 تک کی مرمت اور تزئین و آرائش کے لیے رقم جاری کی گئی ہے۔ ہائیکورٹ نے مذکورہ منصوبے کو آغاز سے 6 ماہ کے اندر مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

منظوری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -