ضلع کچہری میں اہلمد کمرے کی چھت پر آگ،ریسکیونے قابوپایا
ملتان (وقا ئع نگار)ضلع کچہری میں اہلمد کمرے کی چھت پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی۔جس نے (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)
دیکھتے ہی دیکھتے چھت پر موجود سامان کو اپنی لپیٹ میں لے کر جلا کر راکھ بنا دیا۔ جبکہ قریب سے بجلی کے مین تاروں کا بے ہنگم جال موجود تھا۔ڈسٹرکٹ بار انتظامیہ نے اپنی مددآپ کے تحت کافی حدتک آگ پر قابو پالیا۔جس کی بدولت آگ مزید پھیل نہ سکی۔ ریسکیو1122نے موقع پرپہنچ کر آگ پرمکمل طور پر قابو پالیا۔
آگ