ایم ڈی اے: سکیل ایک سے پندرہ  تک ترقی، اجلاس 10فر وری کو طلب 

ایم ڈی اے: سکیل ایک سے پندرہ  تک ترقی، اجلاس 10فر وری کو طلب 

  

 ملتان (سپیشل  رپورٹر)ایم ڈی اے میں سکیل ایک سے پندرہ تک کے ملازمین کی محکمانہ ترقیوں کیلئے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس 10فروری کو طلب کرلیا گیا۔ مذکورہ اجلاس میں گزشتہ کئی سالوں سے ترقی کے منتظر ملازمین کو ترجیحی بنیادوں پر ترقی دی (بقیہ نمبر33صفحہ6پر)

جائے گی جس کیلئے فہرستوں کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔تاہم دوسری جانب بعض ملازمین نے محکمانہ ترقی کیلئے سیاسی سفارشوں کاسلسلہ شروع کر دیا ہے۔

اجلاس طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -