اوقاف مزارات پر سہولیات، صورتحال   بارے زائرین سے تجاویز طلب 

 اوقاف مزارات پر سہولیات، صورتحال   بارے زائرین سے تجاویز طلب 

  

 ملتان (سٹی رپورٹر)محکمہ اوقاف پنجاب نے اپنے زیرتحویل مزارات پر زائرین کو سہولیات اور مزارات  کی صورتحال کی بابت زائرین سے تجاویز طلب کر لی ہیں۔ اس سلسلہ(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

 میں پرفارماجاری کیا گیا ہے جبکہ ہیڈ آفس کی جانب سے زونل دفاتر کو ہدایت کی گئی ہے کہ اپنے اپنے زون میں اے، بی اور سی کیٹگری کے مزارات میں سے پانچ پانچ مزارات پر 10 سے 15 زائرین سے پرفارما کے مطابق تجاویز حاصل کرتے ہوئے سات یوم کے اندر ہیڈآفس ارسال کریں۔ 

تجاویزطلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -