ریذیڈنٹ ایڈیٹر نوائے وقت میاں  غفار کی والدہ انتقال کرگئیں، نماز  جنازہ آج لاہور میں اداکی جائیگی 

ریذیڈنٹ ایڈیٹر نوائے وقت میاں  غفار کی والدہ انتقال کرگئیں، نماز  جنازہ آج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹی رپورٹر)ریذیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ نوائے وقت ملتان میاں غفار کی والدہ  انتقال کرگئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج   بعد نماز جمعہ لاہور میں ادا کی جائے گی۔