شوکت ترین کو عہدہ سے ہٹانے  کیلئے دائر درخواست کی سماعت ملتوی

 شوکت ترین کو عہدہ سے ہٹانے  کیلئے دائر درخواست کی سماعت ملتوی

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کو عہدہ سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار فریدعادل کوہدایت کی کہ شوکت ترین کی وفاقی وزیر کے طور پرتقررکانوٹیفکیشن درخواست کے ساتھ پیش کیاجائے،یہ درخواست اس وقت دائر کی گئی تھی جب شوکت ترین سینیٹر منتخب نہیں ہوئے تھے،درخواست گزار کا موقف ہے کہ غیر منتخب شخص کو وزیر مقرر نہیں کیا جاسکتا۔

سماعت ملتوی

مزید :

صفحہ آخر -