صاف پانی سمیت 56کمپنیز کی تشکیل کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی 

صاف پانی سمیت 56کمپنیز کی تشکیل کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے صاف پانی سمیت 56کمپنیز کی تشکیل کے خلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی،عدالت نے پنجاب حکومت سے کمپنیوں کی موجودہ صورتحال بارے رپورٹ طلب کر رکھی ہے،درخواست2017ء میں 56کمپنیز کی تشکیل کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی جس میں 56کمپنیز کی تشکیل کوغیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
ملتوی 

مزید :

صفحہ آخر -