سروش علوی جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور تعینات
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سیکرٹریٹ گروپ گریڈ20 کے سینئر افسر سروش علوی جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور تعینات، سروش علوی کو وزارت مذہبی امور میں دعویٰ اور زیارات کا جوائنٹ سیکرٹری بنایا گیا ہے۔آج ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
سروش علوی