معذور بچی کو مبینہ جنسی ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

معذور بچی کو مبینہ جنسی ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کر ائم رپو رٹر) نواں کوٹ کے علاقے میں 13سالہ معذور بچی ہے جس کو75سالہ رکشہ ڈرائیور الطاف نے مبینہ جنسی ہراساں کیا پولیس نے متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کی اور75سالہ رکشہ ڈرائیور الطاف کو حراست میں لے لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور الطاف وہی شخص ہے جو معذور بچی کو سکول لے کر آتااور جاتا ہے۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 13سالہ معذور بچی کو مبینہ جنسی ہراساں کرنے پر 75سالہ رکشہ ڈرائیور الطاف کوگرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق 

مزید :

علاقائی -