آئی جی پنجاب نے9افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے

آئی جی پنجاب نے9افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے 9افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب راو سردار علی خان نے عابدحسین ظفر کو ڈی ایس پی آئی کے بی فیصل آباردریجن، محمدحیات کوڈی ایس پی بھوانہ چنیوٹ، مظہراحمدگوندل ڈی ایس پی سٹی چنیوٹ، رضوان الحق کوڈی ایس پی آرآئی فیصل آباد،اعجازحسین شاہ ڈی ایس پی حسن ابدال اٹک، فیاض الحق کوڈی ایس پی سول لائنزراولپنڈی،محمدسلیم ڈی ایس پی صدرجہلم، زاہدنعیم ڈی ایس پی قلعہ دیدارسنگھ گوجرانوالہ اور ثنااللہ کوڈی ایس پی ساہیوال سرگودھاتعینات کردیا۔

مزید :

علاقائی -