گلوکارہ میشاء شفیع کے پیش نہ ہونے پرقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

 گلوکارہ میشاء شفیع کے پیش نہ ہونے پرقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک نے سائبر کرائم مقدمہ میں پیش نہ ہونے پر گلوکارہ میشاء شفیع کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گلوکارہ میشا شفیع کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست بھی مسترد کردی،عدالت نے میشاء شفیع سمیت اس کیس کے دیگر ملزموں کو بھی 8 فروری کو طلب کر لیا۔ 
ہے،عدالت نے میشا شفیع سمیت دیگر کو آج طلب کررکھا تھا تاہم وہ پیش نہیں ہوئیں جس پر عدالت نے مذکورہ بالاحکم جاری کیاہے،ایف آئی اے نے میشاء شفیع سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ کا چالان پیش کر رکھا ہے،اس کیس میں لینا غنی اور عفت عْمر نے پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی۔

مزید :

علاقائی -