سینئر اداکار اکیڈمی کی حیثیت رکھتے ہیں، اداکار شان
لاہور(فلم رپورٹر) شان شاہد نے کہا کہ شوبز دنیا میں سینئر اداکاروں کا احترام نہیں کیا جاتاجو اداکار اکیڈمی کی حیثیت رکھتے ہیں، آج انہیں کوئی پوچھنا والا نہیں ہے۔شان شاہد نے بتایا کہ وہ آج بھی اپنے سینئر اداکاروں سے ملتے رہتے ہیں اور انہوں نے مصطفی قریشی اور ندیم جیسے اداکاروں کے ساتھ دوستی کرلی ہے اور انہوں نے ان سے بہت کچھ سیکھا۔
شان شاہد نے ملک میں سینیئر اداکاروں کا احترام نہ کرنے کا شکوہ بھی کیا اور کہا جو اداکار اکیڈمی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
، آج انہیں کوئی پوچھنا والا نہیں ہے۔