علیزے شاہ کی ہمشکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

علیزے شاہ کی ہمشکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و گلوکارہ علیزے شاہ کی ہمشکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے۔تنازعات میں گھرے رہنے والی اداکارہ علیزے شاہ کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں، علیزے شاہ سے مشابہت رکھنے والی لڑکی کا تعلق عرب ملک قطر سے ہے۔علیزے شاہ سے مشابہت رکھنے والی عربی ٹک ٹاکر، فیشن ماڈل رانیہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اس وقت خوب وائرل ہیوائرل ہوتی علیزے شاہ اور اِس ہمشکل ٹک ٹاکر کی ویڈیو کے کمنٹ باکس میں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے اپنی رائے کا اظہار کیا جا رہا ہے صارفین کا اس ویڈیو کے کمنٹ باکس میں کہنا ہے کہ ’علیز ے شاہ کی مشابہہ عربی ٹک ٹاکر علیزے شاہ سے زیادہ خوبصورت ہے۔

مزید :

کلچر -