سینئر حج آرگنائزر رانا عبدالسلام کے بڑے بھائی رانا سلمان کی اہلیہ کا انتقال

 سینئر حج آرگنائزر رانا عبدالسلام کے بڑے بھائی رانا سلمان کی اہلیہ کا انتقال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پنجاب کے سینئر حج آرگنائزر رانا عبدالسلام کے بڑے بھائی رانا سلمان کی اہلیہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں اُنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ رابطہ برائے تعزیت 0333-4280575: