چیئرمین زکوٰۃ و عشرشبیرسیال کی گورنر پنجاب کے ساتھ ملاقات

  چیئرمین زکوٰۃ و عشرشبیرسیال کی گورنر پنجاب کے ساتھ ملاقات

  

لاہور(سٹی رپورٹر) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے چیئرمین عشر زکوۃ شبیر سیال کی ملاقات۔ فلاحی سیاسی اور حکومتی امور پر تبادلہ خیال۔ گورنر پنجاب نے چیئرمین عشر زکوت کی پارٹی کیساتھ دیرینہ وابستگی اور خدمت انسانیت کے جذبے کو قابل تحسین قرار دیا۔ شبیر سیال نے چوہدری محمد سرور کی اوورسیز اور بزنس کمیونٹی کیلئے فلاحی خدمت کے جذبے کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہاصاف پینے کے پانی کی فراہمی اور صوبے میں صحت و تعلیم کیلئے گورنرکی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -