سید دیوان غلام دستگیر گیلانی آ ف قبولہ شریف کی 100ویں سالگرہ 

سید دیوان غلام دستگیر گیلانی آ ف قبولہ شریف کی 100ویں سالگرہ 

  

لاہور(لیڈی  رپو رٹر) سید دیوان غلام دستگیر گیلانی آ ف قبولہ شریف کی 100ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔تقریب میں پاکستان بھر کے مختلف اضلاع میں مداحوں، عقیدت مندوں، پرستاروں اور محبت کرنے والوں نے سید غلام دستگیر گیلانی آ ف قبولہ شریف کی 100ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اور ان کے صاحبزادے سید سلمان محسن گیلانی کو فون کالز، خطوط اور سوشل میڈیا کے ذریعے مبارکبادیں بھیجی گئیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -