سابق ڈی جی ایچ ای سی کی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

سابق ڈی جی ایچ ای سی کی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

  

لاہور (پ ر)سابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن اور ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر محمد شاہد سرویا نے لاہور پریس کلب الیکشن 2022  کے نومنتخب صدر اعظم چوہدری،سیکرٹری عبدالمجید ساجد اور گورننگ باڈی ممبران کو جیت پرمبارکباد دی۔پروفیسر ڈاکٹر محمدشاہد سرویا نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شعبہ صحافت ریاست پاکستان کا چوتھا ستون ہے۔پاکستان میں جمہوریت کی بقا اور تحفظ کے لیے صحافیوں نے ہمیشہ کلمہ حق کہا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -