ایم ایس،ایم فل کے انٹری ٹیسٹ 17اور 18جنوری کو ہوں گے

ایم ایس،ایم فل کے انٹری ٹیسٹ 17اور 18جنوری کو ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی میں ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے لئے سپرنگ سمسٹر پروگرام میں ریگولر اور سلف سپورٹنگ میں داخلہ فارم جمع کروانے کا آج آخری روز،،طلبا آٹھ مختلف فکلٹی میں داخلہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تمام پروگرام کے انٹری ٹیسٹ 17 اور 18 جنوری کو لیے جائیں گے۔