آٹھویں سالانہ ”ختم بخاری شریف“کی تقریب

 آٹھویں سالانہ ”ختم بخاری شریف“کی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نمائندہ خصوصی) جامعہ رقیہ للبنات اور”الکہف ایجوکیشنل ٹرسٹ“کے زیر اہتمام حدیث کی مشہور کتاب بخاری شریف کی تدریس میں اختتام پر آٹھویں سالانہ”ختم بخاری شریف“ کی تقریب حافظ محمدابراہیم نقشبند کی زیر صدارت 16جنوری دوپہر 12بجے لی گرینڈ شیلے ایونٹ کمپلیکس  A1-1 مین پیکو روڈ ٹاؤن شپ میں ہو گی جس سے مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی خطاب کر ینگے ہوگا،ا تقریب کے انتظامات کیلئے حمزہ عزیز کی سربراہی میں ایک اعلی سطحی کمیٹی قائم کردی گئی۔