پیپلز پارٹی کا ساہیوال میں ٹرالی مارچ 21جنوری کو ہو گا

 پیپلز پارٹی کا ساہیوال میں ٹرالی مارچ 21جنوری کو ہو گا

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور ٹریکٹر ٹرالی مارچ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر سید حسن مرتضیٰ نے واضح طور پر کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا ساہیوال ڈویژن میں ٹرالی مارچ 21جنوری کو ہی ہو گا جبکہ پنجاب سمیت ملک بھر کے ڈویژنل مقامات پر ٹرالی مارچ 24 جنوری کوہو گا۔

اپنے ایک بیان میں انکا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کسانوں کو حکومتی موشگافیوں کا شکار نہیں ہونے دے گی۔

،حکمران کھاد بحران پیدا کر کے ملک کی فوڈ سیکورٹی کو داؤ پر لگا رہے ہیں،یہ حکومت رہی تو ہمیں گندم،چینی کی طرح نمک مرچ بھی درآمد کرنا پڑے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -