دریاؤں اور آبی ذخیروں میں   پانی کی صورتحال

  دریاؤں اور آبی ذخیروں میں   پانی کی صورتحال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہیتربیلاکے مقام پرآمد 14500کیوسک اور اخرج 5000کیوسک، کابلمیں نوشہرہ کے مقام پرآمد8000 کیوسک اور اخراج8000کیوسک جہلممیں منگلاکے مقام پرآمد10500کیوسک ریکارڈ کی گئی۔
 اور اخراج100 کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پرآمد17400کیوسک اور اخراج   17400کیوسک۔بیراجوں میں جناح آمد19400کیوسک اور اخراج 19100کیوسک،چشمہ آمد22800کیوسک اوراخراج 25000کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
 تونسہ آمد23400 کیوسک اور اخراج23400  کیوسک، پنجند آمد40300کیوسک، اور اخراج  40300  کیوسک،گدوآمد 11700کیوسک اور اخراج 3000کیوسک، سکھرآمد3400کیوسک اور اخراج3400 کیوسک کوٹری آمد6100کیوسک اور اخراج   500کیوسک۔تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1440.58 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.903 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی  موجودہ سطح 1130.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.072 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح643.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.096  ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے۔

مزید :

کامرس -