قومی اسمبلی،شہباز شریف، زر داری  نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی

   قومی اسمبلی،شہباز شریف، زر داری  نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے سابق صد آصف علی زر داری کو سلام کیا۔ جمعرات کو سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری ایوان میں پہنچے۔اسعد محمود نے آصف زرداری سے ایوان میں ملاقات ان کی صحت بارے دریافت کیا۔ بعد ازاں شہباز شریف ایوان میں پہنچے تو اراکین نے ڈیسک بجا کر استقبال ل کیا گیا ن لیگ کے اراکین نے ڈیسک بجاے،شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری کو سلام کیا،دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی،ن لیگ کے اراکین نے شیر آیا شیر آیا کے نعرے لگائے۔

شہباز شریف

مزید :

صفحہ اول -