نوشہر ہ میں ٹریفک کا المناک حادثہ، 4 نوجوان جاں بحق، 1زخمی 

نوشہر ہ میں ٹریفک کا المناک حادثہ، 4 نوجوان جاں بحق، 1زخمی 

  

     نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ ٹریفک  کے المناک حادثے میں چار نوجوان جاں بحق ایک نوجوان شدید زخمی  ریسکیو نوشہرہ نے ڈیڈ باڈیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا واقعات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے کابل ریور روڈ کے مقام پر کی اینٹوں سے بھرا مال بردار ٹرک ڈنگپنگ ٹریکٹر کے اوپر گرگیا ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نوشہرہ سٹیشن 11 کی 2 ایمبولینسز بمعہ میڈیکل سٹاف موقع پر پہنچ گئیروڈ ٹریفک حادثے میں چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوے جان بحق ہونے والوں کی شناخت غفور عمر 15 سال سکنہ بارہ خیل اکرم عمر 18 سال سنہ بارہ خیل عمران عمر 12 سال سنہ بارہ خیل حادثے کے دوران جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا  ریسکیو1122 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے جان بحق افراد کو QHAMC ہسپتال منتقل کردی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -