خیر آباد،تیز رفتار موٹر سائیکل درخت سے جاٹکرایا،1 جاں بحق،2 زخمی

خیر آباد،تیز رفتار موٹر سائیکل درخت سے جاٹکرایا،1 جاں بحق،2 زخمی

  

خیرآباد(نمائندہ پاکستان)خیر اباد کنڈ کے قریب موٹر سایئکل تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہوکردرختوں پر چھڑدوڑے جس کے نتیجے میں ایک جوان جانبحق جبکہ دو افراد کے حالت تشویشناک زخمیوں کو ایل ار منتقل:تفصیلات کے مطابق گاوں خانکوہی تین کے نوجوان جہانگیرہ سے واپس گھر ارہے تھے واپسی پر تیز رفتاری کے باعث موٹر سایئکل بے قابو ہوکر روڈ پوٹ پات کے ساتھ ٹکراکر درختوں پر چھڑ گئے جس کی وجہ سے محمد فاروق ولد نورزادہ موقع پر جانبحق جبکہ واجد علی ولد بازمیر خان اور سیال خان کا بیٹا شدید زخمی ریسکیو1122نے زخمیوں کو قاضی کمپلیکس ہسپتال منتقل کردیا وہاں پر قاضی کمپلیکس ہسپتال کے ڈاکٹرز ہڑتال پر تھے اور اپنے مطالبات منوارہے تھے اور زخمیوں کو دیکھنا بھی گوارہ نہیں کیا اور زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ایمرجنسی سے اٹھاکر ایل ار ایچ پشاور منتقل کردیا گیا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -