ڈیرہ،جیب خرچہ نہ دینے پر بیٹے نے باپ پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا

ڈیرہ،جیب خرچہ نہ دینے پر بیٹے نے باپ پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)بند کورائی میں جیب خرچ نہ دینے کے تنازعہ پر ناخلف بیٹے نے باپ پر فائرنگ کردی، باپ کو زخمی حالت میں طبی امداد فراہمی کیلئے سول ہسپتال پہاڑ پورداخل کرادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بند کورائی کی حدودگاؤں بند کورائی میں جیب خرچ نہ دینے کے تنازعہ پر 16سالہ جنید بلوچ نے اپنے والد23سالہ خالد ولد سلیم کو زخمی کردیا۔ زخمی والد کو طبی امداد فراہمی کیلئے سول ہسپتال پہاڑ پور داخل کرادیا گیا۔