پشاور کے بعض علاقوں میں بجلی بندرہے گی

پشاور کے بعض علاقوں میں بجلی بندرہے گی

  

پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی پشاور فورٹ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی20,17,14 جنوری صبح 9بجے سے دوپہر1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی پیپل منڈی، قصہ خوانی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے، 132کے وی پشاور کینٹ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی14 اور 18جنوری صبح 9بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی  این سی آر, یونیورسٹی ٹاون, کمرشل 2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،         

مزید :

پشاورصفحہ آخر -