رضوان اللہ کی رسم قل آج ہوگی 

رضوان اللہ کی رسم قل آج ہوگی 

  

 تخت بھائی ( تحصیل رپورٹر) سب انجینئر ہاتھیان سیکشن ملاکنڈ ایریگیشن ڈویژن ملاکنڈ کے محب اللہ خان کے فرزند رضوان اللہ وفات ہو چکے ہیں۔جس کا نماز جنازہ تحصیل تخت بھائی کے علاقہ فضل آباد غریب آباد میں ادا کی گئی مرحوم محکمہ پولیس عارف خان کے ماموں ذاد  بیٹا تھا اور صاحبزادہ کا بھتیجا تھا۔  مرحوم کا رسم قل بروز جمعہ فضل آباد غریب آباد حجرہ فضل منان میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -