مختلف پولیس سٹیشن کے ایس  ایچ او ز کے تبا دلو ں اور تعینا تی  کے احکامات جا ری

مختلف پولیس سٹیشن کے ایس  ایچ او ز کے تبا دلو ں اور تعینا تی  کے احکامات جا ری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائم رپورٹر)کیپیٹل سٹی پولیس پشاور نے مختلف پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او ز کے تبا دلو ں اور تعینا تی کے احکامات جا ری کر دیئے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز سی سی پی او کے دفتر سے جا ری ہو نے والے اعلا میہ کے مطا بق گلبہارشاہ قبول پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او حسن خان کو تبدیل کر کے ملک سعد شہید پولیس لا ئن حا ضر کر دیا گیا جبکہ نعما ن خان کو پولیس لا ئن سے تھا نہ گلبہار، ایس ایچ او اشفا ق کو انو سٹی گیشن ا ٓفیسر تھا نہ تھکال، احسا ن خان کو پولیس لا ئن سے تھا نہ شر قی، عصمت خان کو پولیس لا ئن اور کامرا ن خان کو پولیس لا ئن سے تھا نہ مچنی گیٹ تعینا ت کر دیا گیا ہے۔