عبدالصمد خان کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

عبدالصمد خان کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (پ ر)عبدالصمد خان (محکمہ پولیس) کی ہمشیرہ کی رسم قل آج بروز جمعہ دلہ زاک روڈ گاؤں محمدزئی میں ادا کی جائیگی۔ مرحومہ ماسٹر روح الامین کی بھی بہن، محمدہاشم خان (محکمہ پولیس)، فضل تاج خان کی چچازادجبکہ روح اللہ اور حمداللہ جان کی پھوپھی تھیں۔