وزیر اعلیٰ محمود خان کا چیئرمین سینیٹ کے بھائی کے انتقال پراظہار افسوس
پشاور (سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی رہائش گاہ گئے اور ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ نے غمزدہ لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔