وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو بھی کورونا ہو گیا ، اب کیسے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں 

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو بھی کورونا ہو گیا ، اب کیسے ہیں؟ تفصیلات سامنے ...
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو بھی کورونا ہو گیا ، اب کیسے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق شفقت محمود نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ بدقسمتی سے میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی علاماتیں معمولی ہیں اور میں خود کو ٹھیک محسوس کررہا ہوں۔انہوں نے سارا وقت ماسک پہننے اور ضروری ہدایات پر عملدر آمد پر زور دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ بہت جلد صحتیاب ہوجائیں گے۔

مزید :

قومی -