اوگرا نے پٹرول کتنا مہنگا کرنے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ؟ عوام کیلئے پریشان کن خبر 

اوگرا نے پٹرول کتنا مہنگا کرنے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ؟ عوام کیلئے ...
اوگرا نے پٹرول کتنا مہنگا کرنے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ؟ عوام کیلئے پریشان کن خبر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی، پٹرولیم مصنوعات چار سے پانچ روپے فی لٹر مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قیمتوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کریں گے ، وزارت خزانہ کل نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔حکومت نے یکم جنوری سے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چار روپے، لائٹ ڈیزل 4 روپے 15 پیسے اور مٹی کا تیل 3روپے 95 پیسے مہنگا کیا تھا۔

مزید :

بزنس -