جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے لیے ایک اور بری خبر آگئی
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقہ سے شکست کے بھارت ٹیسٹ چیمپین شپ ٹیبل پر چوتھے سے پانچویں نمبر پر چلا گیا ہے۔پاکستان کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔
سری لنکا کی ٹیم ٹیسٹ چیمپین شپ ٹیبل پر 100 فیصد نتائج کے ساتھ پہلے، آسٹریلیا دوسرے،پاکستان تیسرے، جنوبی افریقہ چوتھے، بھارت پانچویں،نیوزی لینڈ چھٹے، بنگلہ دیش ساتویں، ویسٹ انڈیز آٹھویں اور انگلینڈ نویں نمبر پر موجود ہے۔تیسرے ٹیسٹ میچ میں شکست سے قبل بھارتی ٹیم چوتھے نمبر پر موجود تھی۔
2021-'23 World Test Championship Points Table update. ????#SAvIND | #WTC23 | #Cricket | #GreenTeam | #KhelKaJunoon | #OurGameOurPassion pic.twitter.com/0pPWVe8jm8
— Green Team (@GreenTeam1992) January 14, 2022